• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دور ان چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے کمیشن بنایا تھا کیا اس نے رپورٹ جمع کرادی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے نے کہا کہ 147شہادتیں قلمبند ہوچکی ہیں،109 شہادتیں ابھی باقی ہیں۔
تازہ ترین