وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسز پر ڈیجیٹل ٹیکس ختم کر دیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 977 پر بھی پہنچا۔
بلا ل اظہر کیانی نے کہا کہ اس ڈیل کے نتیجے میں پاکستان سے امریکا جانے والی اشیاء کے ٹیرف میں کمی ہوگی۔
یہ پاکستان کا دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے۔ پہلاریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 2018 میں چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا تھا۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے جھوٹے ہراسانی کے دعوے کرنے والی خاتون کو سزا سنائی ہے۔
یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جہاں پاکستانی شائقین نے بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا، شاہد آفریدی کی تعریف کی اور دلچسپ تبصرے کیے۔
بھارت کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے چونکا دینے والی خبر سامنے آگئی، اداکارہ نندنی کشیاپ کی گاڑی سے نوجوان کو ٹکر مارنے اور وہاں سے بھاگنے کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔
فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت قوانین کا غلط استعمال کررہی ہے۔
روس نے اوریل Orel نیوکلیئر آبدوز کے زریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں، پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔
گلشن معمار سوسائٹی میں فائرنگ سے جاں بحق 8 سالہ محمد رضا کے والد کا بیان سامنے آگیا۔
وائٹ ہاؤس عہدیدار نے کہا کہ ٹرمپ سمجھتے ہیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے حماس کوانعام ملے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں آج شام یا رات میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔
ملاقات میں تعلیم، صحت، خواتین کو بااختیار بنانے اورنوجوانوں کی ترقی کے شعبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔