اسرائیلی فوج کو مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کی فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کو مائیکرو سافٹ نے برطرف کر دیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت سانحہ جعفر ایکسپریس کا بھی تذکرہ کیا گیا۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا دوست کو وائس نوٹ بھیجنے میں ناکامی پر دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ ہو گا۔
چیئر مین متحدہ قومی مومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اس وقت بارود کے ڈھیر پر ہے۔
ایران اور امریکا کے مابین اعلیٰ سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان کے ترجمان نیازاللّٰہ نیازی، رہنما سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چوہدری کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا۔
خیبر پختون خو اسمبلی کی فنانس کمیٹی کے چیئرمین ارباب عثمان نے آئی ایم ایف کے کنٹری چیف کو خط لکھ دیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ترک خاتون اوّل کی خصوصی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کریں گی۔
کراچی پریس کلب کے باہر اساتذہ نے نوکری نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیا۔
پی ٹی آئی لیڈر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئندہ نسلوں کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے بات چیت کریں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی پر بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل اور سنی دیول نے بھی اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کر لیا۔
جنوبی کوریا نے 3 جون کو قبل از وقت صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر، شہزاد حکیم نے حال ہی میں اپنے یہاں بیٹے کو خوش آمدید کہا ہے۔