بھارت: سونے کی چین کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں نے لڑکی کو پھانسی پر لٹکا دیا
بھارت میں مبینہ طور پر 1 سال پرانی دلہن کو اس کے سسرال والوں نے اس وقت قتل کر کے پھانسی کے پھندے سے لٹکا دیا جب اس کے بھائی کی شادی کے دوران اس کے خاندان کی جانب سے سونے کی زنجیر دینے میں بظاہر تاخیر ہوئی۔