ڈیموکریٹس کا وائٹ ہاؤس پر جنگی اہداف چھپانے کا الزام، بریفنگ کے بعد شدید ردعمل
امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹرز نے ایران کے خلاف جاری جنگ پر وائٹ ہاؤس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے 11 دن بعد بھی حکومت اپنے مقاصد اور حکمتِ عملی واضح کرنے میں ناکام ہے۔