• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صدربیرونی کے علاقہ لیاقت کالونی میں رکشہ ڈرائیور نے خودکشی کرلی۔ چوکی رنیال کے انچارج سب انسپکٹرمحمدارشدنے بتایاکہ ہفتہ کورات گئے دھمیال روڈ پر ایک رکشہ سے لاش برآمدبرآمدہوئی، جو 24سالہ ڈرائیور عثمان انجم کی تھی۔ اس کے گھروالوں نے بتایاکہ اس کی منگنی کچھ عرصہ پہلے ہوئی اورکچھ روزسے وہ ڈپریشن کاشکارتھاجس کے باعث اس نے خودکوگولی مار کرزندگی کاخاتمہ کرلیا پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعدلاش ورثاکے حوالے کردی۔
تازہ ترین