• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین نے4 روسی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردیں‘ کريملن کی جوابی اقدامات کی دھمکی

برسلز(جنگ نیوز)یورپی یونین نے روسی انٹيلی جنس ڈائيریکٹوريٹ کے چار ارکان پر پابندياں عائد کر دی ہيں۔ يہ پابندیاں سابق روسی ڈبل ایجنٹ سرگئی اسکريپل اور ان کی بيٹی پر برطانوی شہر سالسبری ميں پچھلے سال ’اعصاب شکن مادے‘ کے ذریعے کئےگئے ايک حملے کے رد عمل ميں عائد کی گئی ہیں۔ کريملن نے اس قدم کوبلا جواز قرار ديتے ہوئے جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے۔
تازہ ترین