• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان ڈویژن میں بوگیوں کی کمی سے مسائل

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں بوگیوں کی کمی سے مسائل درپیش ہیں،کسی بوگی کی خرابی کی صورت میں متبادل کوچ نہیں ہوتی ، ہر ڈویژن میں 10سے 15اضافی بوگیاں دستیاب ہونا ضروری ہیں ، ملتان ڈویژن میں بھی اضافی بوگیوں کی ضرورت ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوارٹرز کو مراسلہ بھجوایا گیا تھا ، امید ہے کہ جلد مسئلہ حل ہو جائیگا ۔
تازہ ترین