ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولزضلع ملتان نے متعددسکول کلرکوں کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سی ای او ایجوکیشن نے انتظامی بنیادوں اور باہمی رضامند سے آنے والی درخواستوں پر محکمہ سکولز ملتان میں تعینات کلرکوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیںجن کا نوٹیفکیشن آج ہونے کا امکان ہے ۔