• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی ضلع بارکھان کی آرگنائزنگ کمیٹی کااعلان

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق ضلع بارکھان کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق آرگنائزر صدیق کھیتران ‘ ڈپٹی آرگنائزر شہزاد کھیتران ارکان میں نوروز خان کھیتران ‘ سیف اللہ ‘ اختر محمد ‘سید اقبال ‘ شہزاد ‘شاہد حمید اور شاہ محمد ہوں گےبیان میں ضلع چاغی کی کابینہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر ضلع چاغی میں تنظیم کاری کے عمل کو مکمل اور ضلعی کنونشن کا انعقاد یقینی بنائے ۔
تازہ ترین