• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیس میں مجرمانہ غفلت پر جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس گرفتار

سیئول (جنگ نیوز)جنوبی کوریا نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کو سابق صدر کے ساتھ مل کر جاپان سے متعلق کیس کے فیصلے کو بگاڑنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 71 سالہ سابق چیف جسٹس یانگ سونگ ٹائی جنوبی کوریا کے پہلے جج ہیں جنہیں کرمنل چارجز میں گرفتار کیا گیا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی عدالت کی جانب سے ان کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جانے کے فوری بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
تازہ ترین