• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کی کنویننگ باڈی تشکیل

کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے کنوینر مولانا محمد ابراہیم نے ضلعی کنویننگ باڈی تشکیل دیدی ہے۔ جس میں کنوینر مولانا محمد ابراہیم ، ڈپٹی کنوینر مولوی رحمت اللہ حقانی پشتون آباد ، معاون کنوینر حاجی عبدالظاہر نواں کلی ، معاون دوئم مولانا مفتی رحمت اللہ کچلاک، معاون سوئم مولانا علاؤ الدین آغا عالمو ، معاون مولانا حافظ خیر محمد خیر خواہ مشرقی بائی پاس ، معاون مولانا عبدالصمد شابو ، معاون مولانا حفیظ ہزار گنجی ، معاون مولانا محمد صادق پشتون باغ ، معاون حمید اللہ کوتوال ، معاون مولانا محمد داؤد ٹین ٹاؤن ، معاون حمداللہ سٹی ، معاون سید منور آغا عثمان قلعہ ، معاون مولانا امان اللہ سریاب، معاون مولانا محمد حسن دیبہ ترخہ ، معاون حافظ زین الدین مسلم اتحاد کالونی ، معاون نعمت اللہ سمنگلی شامل ہیں ۔
تازہ ترین