لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن میلسی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل جام محمد یونس، رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ چودھری ہمایوں امتیاز اور سیکرٹری ٹو چیف جسٹس جمیل حسین بلوچ بھی موجود تھے۔