• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال کے بعد عوام کا پولیس سے اعتماد ختم ہوگیا،ہیومن رائٹس موومنٹ

لاہور (نمائندہ جنگ) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی آرگنائزر جاوید یوسف نے کہا ہے کہ پولیس افسروں کے روایتی بیانات، ہدایات سے جرائم پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ سانحہ ساہیوال کے بعد عوام کا محکمہ پولیس سے اعتماد نہ صرف ختم ہوا بلکہ نفرت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
تازہ ترین