تیزابیت کا حل سونف میں پوشیدہ
تیزابیت یا ایسیڈیٹی نظامِ ہاضمہ کے چند بڑے مسائل میں سے ایک ہے، جو بظاہر تو ایک معمولی طبی مسئلہ لگتا ہے کہ مگر جس شخص کو اس کا سامنا ہوتا ہے، اس کے لیے یہ تجربہ انتہائی ناخوشگوار ثابت ہوتا ہے۔ اکثریت اس مسئلہ کے پیش نظر بےحد پریشان نظرآتی ہے۔