• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ کی عمارت سےگر کر ایک شخص جاں بحق ،واقعہ خودکشی کا ہے،پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی عمارت میں چوتھی منزل سے گر کر 50سالہ محمد آصف جاں بحق ہو گیا،،ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے ۔

تازہ ترین