• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر میں انٹر سالانہ امتحانات 6مئی سے شروع ہونگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں انٹر سالانہ امتحانات 6مئی سے شروع ہوں گے ، پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کےجاری کردہ شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ فارم 13فروری،دوگنا فیس کے ساتھ27فروری اور 3گنا فیس کے ساتھ 7مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
تازہ ترین