• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر 5میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والی 26سالہ ثناءزوجہ فرحان زخمی ہوگئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے دوران علاج دم توڑ دیا ،بھینس کالونی نیشنل ہائی وےپر ٹریفک حادثے میں 40سالہ محمد عدیل جاں بحق ہو گیا، گلبائی میں تیز رفتار گاڑ ی کی ٹکر سے 28سالہ انیلہ زوجہ راشد جاںبحق ہو گئی۔

تازہ ترین