• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر پینی مارڈنٹ کا فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)برطانوی وزیر برائے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈیفڈ) پینی مارڈنٹ نے گزشتہ روز پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے سے نہ صرف برادر اسلامی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات مضبوط ہوئے ہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کو بھی سہارا ملا ہے ۔جس سے ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوگی ۔
تازہ ترین