• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے کے سابق ٹرین ڈرائیور محمد انور ٹیپو کی رسم چہلم آج انکی رہائش گاہ ہوپ روڈ نزد زبیدہ گرلز ہائی سکول کواپر سٹور ریلوے کالونی میں ادا کی جائے گی وہ غلام عباس ٹیپو کے والد تھے ۔
تازہ ترین