• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا: سونے کی کان بیٹھنے سے تین کان کن ہلاک، متعدد زخمی

انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے ایک کان کن ہلاک جبکہ چودہ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا،کان بیٹھنے سے 60 کے قریب کان کن ملبے تلے دب گئے ۔

جس میں سے ایک کان کن کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 14 زخمی افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال لیا ہے ،اب بھی متعدد کان کن ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔فوج بھی ریسکیو کے کام میں مدد کررہی ہے۔

تازہ ترین