• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نئے افسروں کی پرسنل اور تعیناتی ریکارڈ طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالجبار نے کمپنی میں تعینات ہونے والے نئےافسروں کی پرسنل اور تعیناتی ریکارڈ طلب کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عبدالجبار نے 6فروری کو کمپنی کا چارج سنبھالا تھا ، جنوری میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران نے نئے آفیسران کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا تھا اور فروری کے آغاز میں ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں نئے آفیسران کی تعیناتی کی منظوری لینا تھی ۔
تازہ ترین