• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر بخش بھٹو کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق امیر بخش بھٹو نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان کو بھیج دیا ہے۔

تازہ ترین