• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرگ لا ئسنس اجراء کے دفتر کی حیدر آباد منتقلی کا فیصلہ منسوخ کیا جا ئے، متحدہ پاکستان

کر اچی (اسٹاف رپورٹر) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے ڈرگ لا ئسنس جاری کرنے کا محکمہ حید ر آبا د منتقل کئے جانے کی اطلاعات پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے مطا لبہ کیا کہ ڈرگ لا ئسنس اجراء کے دفتر کی منتقلی کا فیصلہ منسوخ کیا جا ئے ۔
تازہ ترین