• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ڈسٹرکٹ بار الیکشن ،انصاف لائرز فورم کا پینل کا اعلان

پشاور( نیوز رپورٹر) ڈسڑکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور میں 31مارچ کو ہونے والے الیکشن کے لئے انصاف لائرز فورم نے اپنے پینل کا اعلان کر دیا ۔ انصاف لائرز فورم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سید سجاد باچا ایڈووکیٹ صدر، اظہار اللہ نائب صدر، شاہد خان آفریدی جوائنٹ سیکرٹری، قیصر خان جنرل سیکرٹری، مہوش فاننس سیکرٹری ، شوکت خان لائبریری سیکرٹری اور ارشد اعوان پریس سیکرٹری کے امیدوا رہوں ۔ جبکہ محسن فاروق اور اطہر عباس کیبنٹ ممبرز کے امیداورہوں گے۔
تازہ ترین