• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ خلیل احمد حقانی کے بھائی چوہدری محمدشریف کی وفات پر تعزیت

برمنگھم (نمائندہ جنگ) امیر جماعت اہلسنت برطانیہ علامہ خلیل احمد حقانی صاحب دامت برکاتہ کے بڑے بھائی چوہدری محمد شریف رحمہ الله کے انتقال پر ملال پر قائدین جماعت اہلسنت برطانیہ نے اظہار تعزیت کیا ہے، جماعت اہلسنت بر طانیہ کے اکابرین و قائدین علامہ مفتی گل رحمٰن قادری، علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی، علامہ پیر محمد طیب الرحمٰن قادری، علامہ مفتی محمد نصير الله نقشبندی، علامہ حافظ محمد سعید مکی، علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی، علامہ قاری محمد حنیف حسنی، علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی، علامہ قاری محمد انور قمر، علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری، علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی، علامہ حافظ عنایت علی، علامہ صاحبزادہ محمد حمّاد صديقی، علامہ قاری فرحان صدیقی، علامہ حامد قدوس ہاشمی، علامہ شاہ جہان مدنی، علامہ خورشید عالم صابری، علامہ پیر محمد عمران ابدالی، علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی، علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی، علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی، مولانا مطلوب الرحمان قادری، علامہ اعجاز احمد شامی، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی، علامہ صاحبزادہ حسنین احمد صدیقی، علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی، علامہ حافظ محمد زاہد،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی، حافظ محمد شفیق نقشبندی، علامہ مفتی منور عتیق نعیمی، علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، علامہ محمد یوسف قمر، علامہ فاروق نظامی، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، حافظ محمد بلال نوشاہی، الحاج رحمت صديقی، علامہ منظور احمد ربانی، قاری تنویر اقبال قادری، علامہ مظہر اقبال نقشبندی، علامہ صاحبزادہ غلام جیلانی نقشبندی ،علامہ اعجاز احمد نیروی، علامہ ریاض احمد صمدانی، علامہ قاری شبیر سعیدی، علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی، علامہ محمدعلی، علامہ حافظ زاہد علی، علامہ ضیا الاسلام ہزاروی، علامہ قاری زاہد شریف، علامہ محمد نواز ہزاروی، علامہ عاطف جبار حیدری، علامہ محمد جمشید سعیدی، علامہ پیر احمد زمان جماعتی، علامہ ثنا الله سیٹھی اور دیگر علماء ومشائخ سمیت تمام زعمائے جماعت اہلسنت برطانیہ نے اپنے اجتماعی بیان میں چوہدری محمد شریف رحمہ الله کے انتقال پر ملال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
تازہ ترین