• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نت نئی کاوشوں کے باعث میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی باقاعدگی سے شیئر کرتے ہیں۔

اس بار انہوں نے ٹرک آرٹ سے مزین ویسپا کی تصاویر شیئر کی ہیں جو انہوں نے اس فن کے ماہر آرٹسٹوں سے تیار کروائی ہے۔


مارٹن کوبلر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آہا! میرا ویسپا آگیا، اس ٹرک آرٹ کو دیکھیں، خوبصورت موسم بہار میں،اس پر اپنے پہلے سفر کیلئے نکلا۔ اپنے خاندان کے ساتھ برلن کی گلیوں میں اسکی سواری کے مزے لوں گا۔

تازہ ترین
تازہ ترین