• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بسلسلہ ولادت حضرت علی ؑ تنظیم المومنین امام بارگا عزیزآباد بلاک 2میں منگل 19 مارچ رات9 بجے محفل میلاد منعقد ہوگی جسکے مہمان خصوصی معروف نعت خواں الحاج فصیح سہروردی ہوں گے ، معروف نعت اور منقبت خوا ں نذرانہ عقدت پیش کرینگے۔

تازہ ترین