• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق ملزمان قاسم اور عثمان نے ڈکیتی اور راہزنی کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے برآمد ہونے والے اسلحے کو فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا۔

تازہ ترین