چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
لاہور پہنچنے پر بلاول بھٹو زرداری کا استقبال گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کیا۔
ذرائع کے مطابق دورے کے دوران پی پی چیئرمین پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔