• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مطلع ابرآلود رہنےکا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کامطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سی کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 33 فیصد ہے اور شمال مشرقی علاقوں سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

تازہ ترین