• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں بھارتی ورکروں کی تعداد8لاکھ89 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)کویت میں بھارتی ورکروں کی تعداد8لاکھ89 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت میں بھارتی ورکروں کی تعداد 8لاکھ89 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

تازہ ترین