برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سالہBen Nuttall نامی نوجوان نےپیروں پر پانچ کلو وزنی بیلٹ باندھ کر فٹ بال کو 180بار اُچھال کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔
کرتب بازنوجوان نے ٹخنوں پر پہلے پانچ کلو وزنی بیلٹ باندھا اور پر پیروں پر فٹ بال کواُچھالا کہ ایک بار بھی زمین پر گرنے نہ دیا اور یوں ایک منٹ میں فٹ بال کو 180 بار اچھال کرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔
واضح رہے یہسیبین اس سے قبل بھی فٹ بال ٹرکس کے ذریعے کئی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چکا ہے۔