• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر راولپنڈی کی ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کا مئوثر نظام وضع کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) کمشنر راولپنڈی جو دت ایاز نے راولپنڈی ڈو یلپمنٹ اتھا ر ٹی کو ہدا یت کی ہے کہ اپنے با ئی لا ز کو ز یا دہ سے ز یا دہ عوام کو سہو لیات فرا ہم کر نے کے لئے استعمال کیا جائے نیز ان میں موجود کمی و بیشی کو کور کر کے ریفر نس گورنمنٹ کے پاس بھجو ا ئے جائیں تا کہ عوا می فلا ح کی راہ میں حا ئل ہو نے والی رکا و ٹوں کا دور رس حل نکالا جائے۔انہوں نے کہا کہ ادارے کے تما م سیکشن کسی بھی قسم کی سیا سی وا بستگی یا دبا ئو سے با لاتر ہو کر عوام کو سہو لیات فراہم کر نے اور ان کے معیار ز ندگی کو بلند کر نے کے لئے اقدامات کر یں، اسکے علاوہ اس بات کی یقین د ہا نی کی جائے کہ فا ئنل اپروول کے بغیرکو ئی بھی پرا ئیویٹ ہا ئو سنگ سو سائٹی ما ر کیٹنگ نہ کر ے نیز اسکی ر جسٹر یشن کو لا زمی قرار دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میں را ولپنڈی ڈو یلپمنٹ اتھارٹی کے ز یر اہتمام منعقدہ اجلاس کے شر کا ء سے خطاب کے دوران کیا، اجلا س میں راولپنڈی ڈو یلپمنٹ اتھارٹی سے را ئو عا طف رضا، جمشید آ فتا ب، ڈائریکٹر فنا نس اینڈ پلاننگ نا زیہ پر و ین سد ھن، ایڈ یشنل کمشنرکوا ر ڈ ینیشن طارق سلا م مروت، اسسٹنٹ کمشنر جنرل کے علاوہ ایکسئین ہا ئی وے وبلڈ نگ نے شرکت کی، کمشنر را ولپنڈی نے مز ید کہاکہ عو ام کو صحت، صفا ئی اور مواصلات سمیت د یگر معیا ری سہولیا ت فر اہم کر نے کے لئے اداروں کے مقامی حکام جانفشانی سے اپنا کردار سر انجام دیں نیزترقیا تی سکیموں میں کا م کی ر فتار بڑھا نے اور معیا ر کو برقرار ر کھنے کے لئے ما نیٹر نگ کا مو ثر نظام و ضع کیا جا ئے تا کہ ان کی بر وقت تکمیل عو ام کو سہو لت دے سکیں۔
تازہ ترین