لاہور (خبرایجنسی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے والد اور والدہ کی شادی کی تصویر48ویں سالگرہ پر ٹویٹ کر دی اور کہا کہ والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ منگل کو مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ پر کہا ہے کہ والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔