• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول مولانا فضل الرحمان کی فکر چھوڑیں اپنے ابو کی ٹریننگ کریں،حافظ حسین

کوئٹہ/جیکب آباد(جنگ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلاول اپنے ”ابو“ زرداری کی ٹریننگ کریں مولانا فضل الرحمن کی ٹریننگ کی فکر کرنا چھوڑ دیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو جیکب آباد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین