سیکیورٹی فورسز کا آواران اور کیچ میں آپریشن، دو دہشتگرد مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نےضلع آواران کے علاقے گِشکور میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربت، ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔