کراچی (اسٹاف رپورٹر)سید علی مجتبی بخاری، عماد فرید، یانیک اوملور، سین کونروئے اپنے اپنے میچز جیت کر جبکہ پاکستان کے فرحان محبوب، عاصم خان، طیب اسلم اور مصر کے کریم الفاتحی بائی حاصل کرکے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
گرفتار افراد پر چوری، منشیات کے جرائم کے علاوہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
وائرس جلدی سطحی سے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے اور خون کی روانی کو متاثر کرتا ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نریندری مودی کو بتادیا ہے کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔
امریکا اور روس کے مذاکرات کاروں میں فون کالز کے درمیان تلخیوں نے معاملہ خراب کردیا۔
دورے کا حالیہ پاک افغان جھڑپوں، تناؤ، عبوری جنگ بندی یا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔
اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود میں فلیٹ میں لڑکی سے کی گئی مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے لڑکی کو میڈیکل کےلیے پمزاسپتال بھجوادیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود میں فلیٹ میں لڑکی سے کی گئی مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے لڑکی کو میڈیکل کےلیے پمزاسپتال بھجوادیا گیا۔
اوپن اے آئی کے سی ای او سم آلٹمین نے آج چیف جی پی ٹی اٹلس کے نام سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ کر دیا جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان میں دہشت گردی کےلیے بھارتی پشت پناہی حاصل ہے۔
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی بہار الیکشن سے پہلے مذہبی کارڈ کھیلنے لگی، وفاقی وزیر نے بھارتی مسلمانوں نمک حرام کہہ دیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔
بالی ووڈ کے سلو بھائی سلمان خان نے سینئر اداکار اسّرانی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں مزاح کے لیجنڈ اداکار تھے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی دیوالی کے دوران دنیا کا سب سے مضر صحت شہر بن گیا۔
بلوچستان کے علاقے سبی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 5 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔
ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سفید فام افراد مہلک ڈائریا کے جراثیم کے خطرے سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔