• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا، سائنسدانوں نے 17 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا


امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑلیا۔

برمی نسل کے اس python کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے، جس کا وزن ایک سو چالیس پاونڈ ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے۔ 

تازہ ترین