• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ،جمعرات کو مختلف علاقوں میں گیس بند ر ہنے کی اطلاع

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں11اپریل جمعرات کوصبح گیارہ بجے سے شام چھ بجے تک زرغون روڈ،وزیراعلیٰ ہائوس، گورنر ہائوس، کینٹ، سٹاف کالج، ہنہ اوڑک، جناح روڈ، قندھاری بازار، کاسی روڈ، کواری روڈ، مشن روڈ، مری آباد، ہزارہ ٹائون،بروری روڈ، وحدت کالونی، بی ایم سی، سبزل روڈ، خروٹ آباد، کلی ترخہ، مبارک چوک، اسپنی روڈ، دیبہ، ہدہ، سمنگلی روڈ، شہباز ٹائون، جناح ٹائون، کلی شابو، کلی عالمو، چمن ہائوسنگ، پشین سٹاپ، نواں کلی، چشمہ اچوزئی، ایئر پورٹ روڈ، بلیلی، پی اے ایف بیس، نوحصار، کلی خیزی، کلی گل محمد، عالمو چوک اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔  
تازہ ترین