• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں توآپ نے نشانہ بازی کے ماہر کئی کھلاڑی دیکھے ہوں گے لیکن جناب جب یہ کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو کچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون کے ساتھ ہوا۔


جی ہاں، خاتون مقررہ ہدف پر کلہاڑی سے نشانہ لگا رہی تھی کہ نشانہ اُلٹا پڑ گیا اور کلہاڑی ہدف پر لگنے کے بجائے ٹکرا کر واپس آئی۔

خاتون ایک لمحے میں پیچھے ہٹی اور کلہاڑی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئی۔ اسلئے شوق اپنی جگہ لیکن نشانہ بازی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

تازہ ترین