• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں دودھ اور گوشت کی اضافی قیمت پر فروخت

کوئٹہ میں سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد نہ ہو سکا، بازاروں میں دودھ اور گوشت سمیت مختلف اشیاء کی اضافی قیمت پر فروخت جاری ہے۔

کوئٹہ میں دودھ سرکاری نرخ 95 روپے کے بجائے 110 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہر میں دہی 100 روپے کے بجائے 120 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، اسی طرح بکرے کا گوشت مقررہ 650 روپے کلو کے بجائے 800 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین