The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنااور گنیز ریکارڈ توڑ دینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ بال کو ٹوتھ برش پر گھمانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔
بھارتی سے تعلق رکھنے والے سندیپ سنگھ نے کینیڈا میں گنیز ریکارڈ توڑنے کی ٹھانی اور ٹوتھ برش پر باسکٹ بال کو1منٹ 8.15سیکنڈ تک گھما کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔
اس کارنامے کو گنیز بک میں درک جرنے کیلئے سندیپ نے درخواست دیدی ہے۔
واضح رہے سندیپ سنگھ باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنے کا ماہر ہے اور اس مہارت کی بنا پرکئی گنیز ریکارڈ بھی قائم کر چکا ہے ۔