• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میٹرو میں ایک اور خامی سامنے آگئی، انڈر پاس میں گیس پائپ لائن موجود

پشاور(مانیٹرنگ سیل) ہشت نگری کے قریب بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے انڈر پاس میں گیس پائپ لائن موجود ہے جس کے باعث وہاں سے گزرنے والے افراد کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔بی آر ٹی منصوبے میں ایک اور خامی سامنے آئی ہے اور پشاور میں ہشت نگری کے مقام پر عوام کے گزرنے کے لیے بنائے گئے انڈر پاس میں گیس کی دو پائپ لائن موجود ہیں۔
تازہ ترین