• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈے فٹبال ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے، ٹورنامنٹ جو 15سے21 اپریل تک کے ایم سی اسٹیڈیم میں شیڈولتھا۔ انٹرسٹی فٹبال چیمپئن شپ کی وجہ سے اس میں چند روز کی توسیع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین