• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور چمن میں دہشت گردی حکومت کی ناکامی ہے،موسیٰ رضا جسکانی

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )کوئٹہ اور چمن میں ہونے والی دہشت گردی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ ان سانحات میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے ان خیالات اظہار شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی نے صوبائی کابینہ کے مذمتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں علامہ اختر حسین نسیم میاں محمد شفیع علامہ غلام شبیر حیدری مولانا نجم السبطین بشارت قریشی وفا عباس ذیشان حیدر دیگر نے شرکت کی ۔انہوں نے کہا کہ کھوکھلے دعوے حکمرانوں کے جرم کو چھپا نہیں سکتے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن اقدامات نہیں ہو رہے۔
تازہ ترین