• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں سوشل میڈیاایپلی کیشن ڈائون

دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈائون ہوگئیں ہیں،صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین اپنے اکاؤنٹ تک رسائی سے محروم ہوگئے۔

سوشل میڈیا صارفین کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات کاسامنا ہے۔

دنیا بھر کے صارفین واٹس ایپ، فیس بُک اور انسٹاگرام تک رسائی نہ ہونے سے پریشانی میں مبتلا ہیں۔

تازہ ترین