• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ فتح جنگ روزڈ پر کار اور وین میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے شہر کوہاٹ کے قریب فتح جنگ روڈ پر کار اور وین میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل اسپتال فتح جنگ منتقل کیا ہے۔

کار سوار کوہاٹ سے فتح جنگ جا رہے تھے کہ فتح جنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئے۔

تازہ ترین