کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اعظم اسپورٹس نے ملیر یونین کو ، شفیع الیون ملیر نے ملک اسٹار ،کراچی ککرز نے ہنٹر اسپورٹس ، شرافی محمڈن نے بلوچ ورنہ ، نیشنل فائٹر نے خیبر مسلم اورجلال مراد نے امتیاز اسپورٹس کو ہرادیا۔