• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اسلام آباد نے جیت لی۔پیر کوفائنل میں سرگودھا کو 52-56 پوائنٹس سے شکست ہوئی۔ رضوان خورشید 13، عثمان اعوان 10پوائنٹس کیساتھ اسلام آباد کے ٹاپ اسکورر رہے۔
تازہ ترین